ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے پر ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق اس عمل سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...