مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments