ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک ڈرائیورپکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور کی خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments