رکشے سے پانچ لاکھ روپے اور سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان گھر کے باہر کھڑے رکشے کے ٹول باکس سے پانچ لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ ارشد نامی شہری نے رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا تھا اور خود کام میں مصروف ہو گیا۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان گھر کے باہر کھڑے رکشے کے ٹول باکس سے پانچ لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ ارشد نامی شہری نے رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا تھا اور خود کام میں مصروف ہو گیا۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments