بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری

بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...