کامونکے :امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار )امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ رانا محمد یعقوب نے گاؤں کے مسلم شیر کے پاس سات لاکھ روپے امانت کے طور رکھے تھے ۔گذشتہ روز یعقوب نے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اُس نے انکار کردیا۔
امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ رانا محمد یعقوب نے گاؤں کے مسلم شیر کے پاس سات لاکھ روپے امانت کے طور رکھے تھے ۔گذشتہ روز یعقوب نے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اُس نے انکار کردیا۔