11لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

11لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

راہوالی (نامہ نگار)پولیس نے 11لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیا۔ منیب ظفر سے عمر شہزاد مغل نے قسطوں پر گاڑی خریدی اور 50لاکھ ادا کر دیئے ، دوسری قسط کیلئے 11لاکھ کا چیک دیا مقررہ تاریخ پر کیش نہ ہوا۔

پولیس نے 11لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیا۔ منیب ظفر سے عمر شہزاد مغل نے قسطوں پر گاڑی خریدی اور 50لاکھ ادا کر دیئے ، دوسری قسط کیلئے 11لاکھ کا چیک دیا مقررہ تاریخ پر کیش نہ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں