ہوائی فائرنگ کے دوملزم دھرلئے گئے

 ہوائی فائرنگ کے دوملزم دھرلئے  گئے

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم فرخان گجر اور احد ساکنائے سادھو پگالہ کو رنگے ہاتھوں قابو کرکے دو ناجائز پسٹل اور پانچ گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

تتلے عالی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم فرخان گجر اور احد ساکنائے سادھو پگالہ کو رنگے ہاتھوں قابو کرکے دو ناجائز پسٹل اور پانچ گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں