3 ملزم گرفتار، شراب چرس برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر)سٹی اور واہنڈو پولیس نے 3منشیات فروش قابوکرلئے ۔موضع دھوپ سڑی کے جمیل سے 10لٹر شراب،سلامت پورہ کے عطرت سے سوا کلو اور گونا عور کے ارشد سے ایک کلو چار سو گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔
سٹی اور واہنڈو پولیس نے 3منشیات فروش قابوکرلئے ۔موضع دھوپ سڑی کے جمیل سے 10لٹر شراب،سلامت پورہ کے عطرت سے سوا کلو اور گونا عور کے ارشد سے ایک کلو چار سو گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔