ڈاکٹر صائمہ عمر میڈیکل کالج ہسپتال کے شعبہ چلڈرن کی سربراہ تعینات

ڈاکٹر صائمہ عمر میڈیکل کالج ہسپتال  کے شعبہ چلڈرن کی سربراہ تعینات

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ عمر کو میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ چلڈرن کا سربراہ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔

ڈاکٹر صائمہ عمر کا شمار بہترین ڈاکٹرز میں ہوتا ہے اور وہ 22سال سے اس شعبہ سے وابستہ ہیں۔ڈاکٹر صائمہ عمر سابق سی ای او ہیلتھ حافظ آباد ڈاکٹر عمر راٹھور کی اہلیہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں