موترہ :11 افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا
موترہ(نامہ نگا ر )گیارہ افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے وقاص نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بھائی کو حسان ’ادریس اور ساتھی موٹرسائیکل پر اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
گیارہ افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے وقاص نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بھائی کو حسان ’ادریس اور ساتھی موٹرسائیکل پر اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔