فوج کی مخالفت کرنیوالوں کیخلاف مزاحمت کرینگے : طاہر اشرفی
لاہور(سیاسی نمائندہ،مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان علما کونسل حاظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اگر کوئی فوج کیخلاف آواز اٹھائے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل حاظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اگر کوئی فوج کیخلاف آواز اٹھائے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔