ڈاکٹر غلام قادر و، ڈاکٹر ہودہ زینتی کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ

ڈاکٹر غلام قادر و، ڈاکٹر ہودہ زینتی  کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ

ملتان (لیڈی رپورٹر)ڈاکٹر غلام قادر اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ہودہ زینتی نے آج چلڈرن ہسپتال ملتان کا دورہ کیا اور۔۔۔

 ہسپتال کی مختلف ڈیپارٹمنٹس کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے ڈین پروفیسر ڈاکٹر کاشف چشتی سے ملاقات کی اور خصوصی طور پر آئی سی یو، آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی وارڈ کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھال بہترین طریقے سے ہو رہی ہے اور ایمرجنسی خدمات مؤثر انداز میں فراہم کی جا رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں