لالیاں : چور گھر کا صفایا کر گئے
لالیاں (نمائندہ دنیا)لالیاں میں چوری کی بڑی واردات ،چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،موٹرسائیکل،لیپ ٹاپ،نقدی چرا کر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لالیاں میں چوری کی بڑی واردات ،چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،موٹرسائیکل،لیپ ٹاپ،نقدی چرا کر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔