مسیحی ملازمین کا فوری تنخواہ کا مطالبہ

مسیحی ملازمین کا فوری تنخواہ کا مطالبہ

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)سی بی اے کے چیئرمین اسحق کھوکھر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام کرسچین ملازمین کو 20 دسمبر سے پہلے تنخواہیں اداکی جائیں تاکہ وہ کرسچین کا تہوار خوشی ومسرت سے مناسکیں۔

سی بی اے کے چیئرمین اسحق کھوکھر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام کرسچین ملازمین کو 20 دسمبر سے پہلے تنخواہیں اداکی جائیں تاکہ وہ کرسچین کا تہوار خوشی ومسرت سے مناسکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں