منڈیکی گورائیہ:چھری او ر ڈنڈے کے وار سے 2 افراد کو زخمی کر دیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تین افراد نے چھری کے وارکرکے 2افراد کو زخمی کردیا ۔
موضع گوجرہ کے منظور اورندیم چوک میں حلوائی کی د کان پربیٹھے ہوئے تھے کہ ریاض ’عبداﷲ اور مصحف آگئے اور دونوں کو چھری اور ڈنڈے کے وارکرکے زخمی کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔