موٹرسائیکل سوار نقاب پوش افراد کی لڑکے کو اغواکرنے کی کوشش
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)موٹرسائیکل سوار نقاب پوش افراد کی 13 سالہ لڑکے کو اغواکرنے کی کوشش ۔
موضع وڈالہ سندھواں کے علی محمدنے کا بیٹا اکیڈمی میں پڑھ کر آرہاتھاکہ راستے میں موٹرسائیکل سوار دو نقاب پوش افراد نے روک لیا اور اغوا کرنے کی کوشش کی ، بچہ دوڑ کر گھر آگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔