کامونکے سے خاتون اغوا

 کامونکے سے خاتون اغوا

کامونکے (نامہ نگار )چار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا۔

موضع لدھڑ کے محمد نواز کے گھر میں گھس کر اس کی بہو کو منیب عرف کالی، نذر عباس اور دو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں