گجرات:3 افراد سے اسلحہ برآ مد
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ ککرالی پولیس نے ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گر فتار کر لیا ۔
ایس ایچ او طاہر زمان نے ٹیم کے ہمراہ کاررو ائی کی ۔ ملزموں میں کلیم اﷲ،یاسر عمران اورعمران شہزاد شامل ہیں جن سے 3 پستول برآمد کرلئے گئے ۔