گجرات:کچرا پھینکنے اور گرین بیلٹ پر لکڑی ذخیرہ کرنے پر فیکٹری سیل

گجرات:کچرا پھینکنے اور گرین بیلٹ پر لکڑی ذخیرہ کرنے پر فیکٹری سیل

گجرات(سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

 اس دوران غیر ذمہ دارانہ انداز میں کچرا پھینکنے اور گرین بیلٹس پر لکڑی ذخیرہ کرنے کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 2 دکانیں اور ایک لکڑی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں