پولیس لائن گجرات میں کر سمس کے حوالے سے تقریب ،کیک کاٹا گیا

 پولیس لائن گجرات میں کر سمس کے  حوالے سے تقریب ،کیک کاٹا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر)مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کے موقع پر یکجہتی کیلئے پولیس لائن گجرات میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

ڈی پی او رانا عمر فاروق اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نعیم اقبال گجر نے پاسٹر اعظم مسیح اور مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کی حوالے سے کیک کاٹا اور مبارک باد دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں