سی او میونسپل کمیٹی لدھیوالہ ڈیڑھ ماہ کی رخصت پر چلی گئیں

سی او میونسپل کمیٹی لدھیوالہ ڈیڑھ  ماہ کی رخصت پر چلی گئیں

عالم چوک (نمائندہ خصوصی )سی او میونسپل کمیٹی لدھیوالہ نجی مصروفیات کے باعث ڈیڑھ ماہ کی رخصت پر چلی گئیں۔

ایم او آر نے ایڈیشنل سی او کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے میونسپل ریگولیشن آفیسر حسن اقبال کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا چارج سونپ دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں