سی پی او کا دورہ پو لیس لائن ، سرکاری گاڑیوں کا

سی پی او کا دورہ پو لیس  لائن ، سرکاری گاڑیوں کا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس لائن میں سرکاری گاڑیوں کا معائنہ کیا ۔

گاڑیوں کی فٹنس،   صفائی،پوشش، دستاویزی ریکارڈ اور آپریشنل تیاری کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ایس پی ہیڈکوارٹرزسہیل فاضل اور دیگر افسر بھی موجود تھے ۔ جن گاڑیوں میں نقائص پائے گئے ان کے ڈرائیوروں کی سرزنش کرتے ہوئے فوری طور پر نقائص دور کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں