لائوڈ سپیکر استعمال کرنیوالا گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالارنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ اسلام آباد میں حسنین ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کررہا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو دھر لیا ۔
ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالارنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ اسلام آباد میں حسنین ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کررہا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو دھر لیا ۔