شہر بھر میں تجاوزات اور لنڈا بازاروں کیخلاف کارروائی

شہر بھر میں تجاوزات اور لنڈا  بازاروں کیخلاف کارروائی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے شہر بھر میں تجاوزات اورلنڈا بازاروں کیخلاف کارروا ئی کی ۔

 تفصیلات کے مطابق عملہ نے گوند لانوالہ روڈ،دال بازار،خراداں بازار ،لوہے والہ بازار ،ٹھاکرسنگھ گیٹ ،اردو بازار ،چوک گھنٹہ گھر سمیت دیگر مقامات پر غیر قانونی لنڈا بازار کا موقع پر صفایا کر دیا ، 500کے قریب عارضی تجاوزات کا بھی خاتمہ کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں