شکر اللہ خان سبزی منڈی ،حسن شاہد ایس ایچ اوپیپلز کالونی تعینات
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ہے۔
انسپکٹر شکر اللہ خان کو ایس ایچ او سبزی منڈی جبکہ سب انسپکٹر حسن شاہد ورک کو ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی تعینات کر دیا۔