وزیرآباد:مین بازار میں تجاوزات پر 5دکانیں سر بمہر

 وزیرآباد:مین بازار میں  تجاوزات پر 5دکانیں سر بمہر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیر زادہ کا شہر کے مختلف مقامات پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔۔۔

،بیوٹیفکیشن کیلئے سڑکوں کے درمیان ڈیوائیڈر سٹون پر تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ، صفائی ستھرائی کے معاملات بھی دیکھے ، مین بازار میں تجاوزات پر 5د کانوں کو سر بمہر کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں