گکھڑ میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر، عملہ صفائی غائب
گکھڑمنڈی (نامہ نگار) گکھڑ میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر، عملہ صفائی غائب ہو گیا ۔
گکھڑ میں کئی کئی روز تک کو ئی کوڑا اٹھانے نہیں آتا ،گندگی کی وجہ سے شہر میں بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ شہریوں نے ارباب اختیار سے کوڑے کے ڈھیر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔