لدھیوالہ :منشیات فروش گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )لدھیوالہ میں مسافر گاڑی کے انتظار میں کھڑا منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس نے میونسپل کمیٹی آفس کے پاس کھڑے منشیات فروش تنویر کو گرفتار کر کے 20 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لدھیوالہ میں مسافر گاڑی کے انتظار میں کھڑا منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس نے میونسپل کمیٹی آفس کے پاس کھڑے منشیات فروش تنویر کو گرفتار کر کے 20 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔