گھر کے با ہر سے چوری
راہوالی (نامہ نگار)مدینہ کالونی منڈیالہ وڑائچ کے آفتاب علی کی گھر کے باہر کھڑی کی گئی اس کی موٹر سائیکل نمبر GAL-7282 مالیت 40ہزار روپے رات 9بجے نامعلوم افرادچوری کرکے فرار ہوگئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
مدینہ کالونی منڈیالہ وڑائچ کے آفتاب علی کی گھر کے باہر کھڑی کی گئی اس کی موٹر سائیکل نمبر GAL-7282 مالیت 40ہزار روپے رات 9بجے نامعلوم افرادچوری کرکے فرار ہوگئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔