ڈسکہ سے 2 خواتین اغوا

ڈسکہ سے 2 خواتین اغوا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ڈسکہ میں 3 افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔ آصف کی بیٹی کو معظم نے اغواکرلیا، ڈسکہ کی حنا کے بھائی کو نجمہ ’مٹھو’نبیلہ اور احتشام نے اغواکرلیا۔ موضع چھبیل پور کے صادق کی بھتیجی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔

نامہ نگار ڈسکہ میں 3 افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔ آصف کی بیٹی کو معظم نے اغواکرلیا، ڈسکہ کی حنا کے بھائی کو نجمہ ’مٹھو’نبیلہ اور احتشام نے اغواکرلیا۔ موضع چھبیل پور کے صادق کی بھتیجی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں