انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس کے ڈپٹی اکائونٹنٹ محمد وسیم یوسف اور انجینئر نعیم یوسف کی والدہ انتقال کر گئیں ،نمازجنازہ گزشتہ روز چمن شاہ قبرستان میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات ،سرکاری افسر وں اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس کے ڈپٹی اکائونٹنٹ محمد وسیم یوسف اور انجینئر نعیم یوسف کی والدہ انتقال کر گئیں ،نمازجنازہ گزشتہ روز چمن شاہ قبرستان میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات ،سرکاری افسر وں اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں