سیالکوٹ:طارق روڈ پرجنگلی سور آ گئے ،کتوں نے 2 ہلاک کر دئیے

سیالکوٹ:طارق روڈ پرجنگلی سور آ  گئے ،کتوں نے 2 ہلاک کر دئیے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ کے علاقہ طارق روڈ پر جنگلی سور گھس آ ئے ۔

 کنٹونمنٹ بورڈ سیالکوٹ کے علاقہ طارق روڈ پر جنگلی سورگھس آئے جنہوں نے ایک شہری پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ جنگلی سور کی شکاری کتوں نے درگت بناتے ہوئے دو سور ہلاک کرد ئیے جبکہ باقی سور شکاری کتوں کو دیکھتے فرار ہوگئے جبکہ کچھ کتے سور سے مقابلے میں زخمی ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں