گجرات میں تمام ترقیاتی کام جلد مکمل ہوں گے : داؤد صادق بٹ

گجرات میں تمام ترقیاتی کام جلد  مکمل ہوں گے : داؤد صادق بٹ

گجرات(سٹی رپورٹر )سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ تحصیل گجرات داؤد صادق بٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

گجرات میں تمام ترقیاتی کام جلد مکمل ہوں گے ، صوبائی وزیر شافع حسین اور وفاقی وزیرسالک حسین کی کاوشوں سے گجرات میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے منصوبہ الیکٹرک بس کا افتتاح اسی ماہ میں ہو گا اور تمام سڑکوں کی تعمیر، سیوریج کا نظام بھی جلد بہتر ہو گا۔ گجرا ت میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری ہو چکے ہیں اور ہزاروں نوجوانوں کو سالک حسین کی کاوشوں سے بیرون ممالک روزگار کے مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں