نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ سے خاتون اغوا ہو گئی ۔مرالی والہ کے شہباز احمد کی شادی15سال قبل فیصل آباد میں ہوئی تھی گزشتہ شب اس کی بیوی(ن)کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس نے ساس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔
مرالی والہ سے خاتون اغوا ہو گئی ۔مرالی والہ کے شہباز احمد کی شادی15سال قبل فیصل آباد میں ہوئی تھی گزشتہ شب اس کی بیوی(ن)کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس نے ساس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔