نا جائز اسلحہ برآ مد ، ملزم گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت کرفتار کر لیا۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت کوٹ بلال سے سہیل عاشق سکنہ شیخوپورہ کو ناجائز اسلحہ30بورپسٹل اور 3 گولیوں سمیت گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت کرفتار کر لیا۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت کوٹ بلال سے سہیل عاشق سکنہ شیخوپورہ کو ناجائز اسلحہ30بورپسٹل اور 3 گولیوں سمیت گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔