3 بجلی چوروں کیخلا ف مقدمہ

3 بجلی چوروں کیخلا ف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تین بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر ا د ئیے گئے ۔

گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے بجلی چوری کرنے پرعمران علی ، مزمل،غلام رسول  کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں