راہوالی :چوروں نے 2 گھروں کا صفایا کر دیا
راہوالی(نمائندہ دنیا،نامہ نگار )چوروں نے 2 گھروں کا صفایا کر دیا ۔ منڈیالہ وڑائچ کے شاہد کے گھر سے چور 65ہزار روپے ،240درہم، زیورات، کھجوروالی کے حفیظ اور اہلخانہ کی عدم موجود گی میںچور گھر کے تالے توڑ کر زیورات اوررقم لیکر فرار ہوگئے ۔
چوروں نے 2 گھروں کا صفایا کر دیا ۔ منڈیالہ وڑائچ کے شاہد کے گھر سے چور 65ہزار روپے ،240درہم، زیورات، کھجوروالی کے حفیظ اور اہلخانہ کی عدم موجود گی میںچور گھر کے تالے توڑ کر زیورات اوررقم لیکر فرار ہوگئے ۔