نوجوان گر کر شدید زخمی

نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار) شریف پورہ کا 21 سالہ رضا موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

دیگر ٹریفک حادثات میں تتلے عالی کا 8 سالہ رجب، ہڑڑ روڈ کا 30 سالہ شاہنواز اور ٹبہ محمد نگر کی 60 سالہ مجیداں بی بی شدید زخمی ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں