نان و روٹی مہنگے داموں فروخت

نان و روٹی مہنگے داموں فروخت

جامکے چٹھہ(نامہ نگار)وزیراعلیٰ کے احکامات کے برعکس مہنگی روٹی ونان فروخت کیا جانے لگا، انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، روٹی 20 ، نان 30 روپے کی دھڑلے سے فروخت جاری ہے۔

وزیراعلیٰ کے احکامات کے برعکس مہنگی روٹی ونان فروخت کیا جانے لگا، انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، روٹی 20 ، نان 30 روپے کی دھڑلے سے فروخت جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں