شدید سردی ،شارٹ فال میں اضافہ

شدید سردی ،شارٹ فال میں اضافہ

موترہ(نامہ نگار)ڈسکہ اورگرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی گیس کا شارٹ فال بڑھ گیا۔

 شہریوں نے متبادل ایندھن کے طور پر ایل پی جی اور خشک لکڑی کا استعمال بڑھا دیا، صارفین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں