سیالکوٹ اور نواح میں مافیا بے لگام ، مضر صحت دودھ فروخت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیالکوٹ شہر اور گردونواح میں دودھ مافیا بے لگام ہو گیا ۔
پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ بری طرح ناکام، پا ئو ڈر ملا زہریلا دودھ 240 سے 260 روپے تک سرعام فروخت ہونے لگا ۔نوزائیدہ بچے ، بچیاں اور حاملہ خواتین شدید خطرات سے دوچار ہیں ۔