گجرات میں جی ٹی روڈ پر ریڑھی بازار کا قیام

گجرات میں جی ٹی روڈ پر  ریڑھی بازار کا قیام

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) ڈی سی نورالعین گجرات کو خوبصورت بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔۔۔

جی ٹی روڈ پر خوبصورت ریڑھی بازار کا قیام عمل میں لایا گیا جس سے جی ٹی روڈ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ،ریلوے روڈ پر ماڈل بازار کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے جس سے گجرات شہر کے بازار وں کی بھی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں