یاسر عرفات شاہ منڈی بہاؤالدین بار کے صدر منتخب
منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کے انتخابات مکمل ہو گئے۔
سید یاسر عرفات شاہ 352 ووٹ حاصل کر کے صدر جبکہ بدر اقبال چدھڑ ایڈووکیٹ 440 ووٹ لے کر سیکرٹری بار منتخب ہو گئے۔