مرزا قیصر فاروق آر یوجے سنٹرل پنجاب کے صدر منتخب

مرزا قیصر فاروق آر یوجے  سنٹرل پنجاب کے صدر منتخب

پھالیہ (نامہ نگار )ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان سینٹرل پنجاب کے انتخابات ،نمائندہ دنیا نیوز پھالیہ مرزا قیصر فاروق صدر اور میاں تنویر شہزاد ساحل جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔۔۔

صوبائی الیکشن بورڈ نے آر یو جے سینٹرل پنجاب کے نو منتخب عہدیدار وں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینئر نائب صدر حاجی رمضان (قصور)،نائب صدر شیخ آصف اقبال (ننکانہ صاحب)، جوائنٹ سیکرٹری رانا خضر حیات (شیخوپوہ) ،سیکرٹری خواتین ونگ سینٹرل پنجاب آمنہ اقبال (لاہور) شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں