رکن اسمبلی نصیر عباس سے سینئر نائب صدر مسلم لیگ گجرات داؤد بٹ کی ملاقات

رکن اسمبلی نصیر عباس سے  سینئر نائب صدر مسلم لیگ گجرات  داؤد بٹ کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ایم این اے نصیر عباس سدھو نے سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ تحصیل گجرات داؤد صادق بٹ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

 ملاقات میں مختلف امور ،ترقیاتی منصوبے اور بلدیاتی انتخابات کے معاملات زیر بحث آئے ۔ داؤد صاد ق بٹ نے نصیر عباس سدھ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور حلقہ میں کروڑوں کے فنڈز لانے اور ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور بجلی، سوئی گیس کے عوامی مسائل کے حل کے لئے اقدامات کو سراہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں