میونسپل کارپوریشن گجرات کا آمدن بڑھانے کیلئے رکشہ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

میونسپل کارپوریشن گجرات کا آمدن  بڑھانے کیلئے رکشہ سٹینڈ بنانے کا فیصلہ

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن گجرات اپنی آمدن بڑھانے کیلئے گلزار مدینہ چوک میں رکشہ سٹینڈ بنارہی ہے جہاں پر رکشے کھڑے ہوں گے جن سے روزانہ کی بنیاد پر پرچی فیس لی جائیگی چوک کے دونوں اطراف میں رکشہ سٹینڈ کے بورڈ لگ گئے ہیں۔

میونسپل کارپوریشن گجرات اپنی آمدن بڑھانے کیلئے گلزار مدینہ چوک میں رکشہ سٹینڈ بنارہی ہے جہاں پر رکشے کھڑے ہوں گے جن سے روزانہ کی بنیاد پر پرچی فیس لی جائیگی چوک کے دونوں اطراف میں رکشہ سٹینڈ کے بورڈ لگ گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں