ڈپٹی کمشنر کا مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ ،عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف سرکاری دفاتر کا  دورہ ،عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر(سوشل ویلفیئر وبیت المال، پیرا فورس دفتر صدر، ہیلتھ، فوڈ) کا اچانک دورہ کیا اور افسروں و ملازمین کی حاضری چیک کی۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر(سوشل ویلفیئر وبیت المال، پیرا فورس دفتر صدر، ہیلتھ، فوڈ) کا اچانک دورہ کیا اور افسروں و ملازمین کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر انہوں نے سرکاری امور کی انجام دہی، دفتری نظم و ضبط اور عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں