ڈاکوئوں نے ڈاکٹر کو لوٹ لیا
گجرات (نامہ نگار )گجرات (نامہ نگار )گجرات میں بھمبر روڈ پر اپنے ہی کلینک کے باہر ڈاکٹر عمر فاروق کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ،سول لائن پولیس نے واردات کے 4 روز بعد مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔
گجرات (نامہ نگار )گجرات میں بھمبر روڈ پر اپنے ہی کلینک کے باہر ڈاکٹر عمر فاروق کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ،سول لائن پولیس نے واردات کے 4 روز بعد مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔