کمشنر کا گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ میں زیر تعمیر عمارت کا دورہ

کمشنر کا گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ  میں زیر تعمیر عمارت کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن/چیئرمین تعلیمی بورڈ، آڈٹ آفیسر ضیاالمرتضیٰ فاروقی اور پبلک ریلیشن آفیسر/صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اعجاز احمد انصاری کے ہمراہ گوجرانوالہ بورڈ میں زیرِ تعمیر نئی بلڈنگ اور ملٹی پرپز ہال کا دورہ کیا۔

سیکرٹری بورڈ پروفیسر رشید احمد بھٹی نے کہا کہ نئی بلڈنگ اور ملٹی پرپز ہال کی تکمیل سے بورڈ کی انتظامی و تعلیمی سرگرمیوں کے انعقاد میں بہتری آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں